the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4اپریل(ایجنسی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی محمد محمود علی نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نجمہ ہپت اللہ سے آج شام اپنی ملاقات کے دوران ریاست کے اقلیتوں خاص طور سے مسلمانوں کے کئی مسائل پیش کئے اوران مسائل کے حل میں ان سے مدد کی اپیل



کی۔
اس موقع پر نجمہ ہپت اللہ نے مسٹر علی سے بات چیت کے دوران کہا کہ مرکز کی مودی حکومت تعلیم پر سب سے زیادہ توجہ دے رہی ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اقلیتوں اور مسلمانوں کی بہبود کے لئے کئی تعلیمی اسکیمیں چلائی ہیں۔خاص طور پر مدرسوں کے فارغ التحصیل بچوں کے اسکل ڈولپمنٹ کے لئے' نئی منزل' پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.